Personality Quiz

PERSONALITY TEST-2 (IN URDU)

9124

Welcome

to

Shaheen Leader Academy

We expect 100% result.

Click on Start Button. 

Your time is Ended. Thanks


Personality Quiz in (Urdu Language)

Personality Quiz in (Urdu Language)

1 / 25

کیا آپ حقیقت پسند ہیں؟

2 / 25

اگر Ruby   کا تعلق Red  سے ہے تو Sapphire کا  تعلق کس سے ہے؟

3 / 25

کیا  آپ  چاہتے ہیں کہ کوئی آدمی آپ  کے ساتھ رضا مندی  یا   زبر دستی سے بد فعلی کرے؟

4 / 25

اگر  ایک کوچ میں 22 مسافر سفر کر سکتے ہیں تو 199 مسافر کتنی کوچز میں سفر کریں گے؟

5 / 25

کیا آپ کو جلدی غصہ آتا ہے   اور جلدی ٹھنڈے ہو جاتے  ہیں؟

6 / 25

کیا آپ غریبوں کی مدد کرتے ہیں؟

7 / 25

کیا آپ جو کام شروع کرتے ہیں آپ کو اصلاح کی ضرووت ہوتی ہے؟

8 / 25

کوئی شخص اس وقت تک مسلمان نہیں ہو سکتا جب تک کہ  وہ مخالف فرقے کو قتل نہ کر دے۔

9 / 25

کیا  مذہب کی بنا  پر  کسی  کو  قتل کرنا جا ئز ہے؟

10 / 25

انسان کی دو نفسیاتی خواہشات کیا ہیں؟

11 / 25

میں اپنا شوق  پورا کرنے کیلئے کچھ بھی کر سکتا ہوں۔

12 / 25

کیا لوگ آپ کی تعریف کرتے ہیں؟

13 / 25

کیا خواتین کو جسمانی   سزا دینا  مناسب فعل ہے؟

14 / 25

کیا آپ نوجوان ، خوبرو اور  حسین  لڑکوں سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں؟

15 / 25

2 , 5 , 8 ,   کا اگلہ ہندسہ کونسا  ہو گا ؟

16 / 25

کیا آپ کفایت شعار ہیں؟

17 / 25

کیا آپ کو جذبات بیان کرنا اچھا لگتا ہے؟

18 / 25

اگر آپ کے فرقے کی لڑکی کسی غیر مذہب  کو اختیار کرے تو آ پ کیا کریں گے۔

19 / 25

لڑکی کو پردے کے بغیر دیکھیں تو کیا کریں گے۔

20 / 25

کیا آپ دوسروں کے مشورے کو خوشی سے مان لیتے ہیں۔

21 / 25

لڑکی کی شادی میں اگر والدین کی رضا مندی شامل نہ ہو تو شادی ہو جاتی ہے۔

22 / 25

کیا  کچھ  مدارس  شر پسندی کی  اصل وجہ ہیں؟

23 / 25

کیا کوئی نوجوان  آدمی   یا کڑکا آپ کے  ساتھ سیکس  کرنے کی خواہش کرتے ہے؟

24 / 25

کیا آپ دوسروں  کو آواز نیچے کرنے کا  کہتے ہیں کیا ؟

25 / 25

کیا عورت امامت کر سکتی ہے؟

Your score is

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *