Personality Quiz

PERSONALITY TEST-2 (IN URDU)

3849

Welcome

to

Shaheen Leader Academy

We expect 100% result.

Click on Start Button. 

Your time is Ended. Thanks


Personality Quiz in (Urdu Language)

Personality Quiz in (Urdu Language)

1 / 25

کیا آپ  ہر کام منصوبہ بندی کے ساتھ شروع  کرتے ہیں؟

2 / 25

آپ کو قانون  شکنی  کا موقع ملے تو کیا کریں گے۔

3 / 25

کیا آپ زندگی میں  اپنی ضروریات  کو خواہشات  پہ ترجیح  دیتے ہیں؟

4 / 25

اگر دو فرقوں میں شادی ہو جائے تو نکاح ہو گا؟

5 / 25

میں جسمانی   لحاظ سے مطمئن ہوں۔

6 / 25

کیا آپ غریبوں کی مدد کرتے ہیں؟

7 / 25

آجکل کی نو جوان نسل نیروزگاری سے تنگ آکر جہاد کرتی ہیں۔

8 / 25

میرے رشتہ دار میرے دوستوں کی  نظر میں بہت  اہم ہیں۔

9 / 25

میں غصیلہ  ہوں۔

10 / 25

کیا آپ لطف اندوز ہونا پسند کرتے ہیں؟

11 / 25

کیا آپ  دوسرے کو آواز نیچے کرنے کا کہتے ہیں؟

12 / 25

اگر آپ کا بھائی غیر مسلم ہو جائے تو۔

13 / 25

کیا آپ آزاد خیا لی کو ترجیح دیتے ہیں؟

14 / 25

کیا آپ دوسروں کی خوشیوں اور غموں میں  شریک ہونا پسند کرتے ہیں ؟

15 / 25

میں دوسروں کی رہنمائی کے بجائے تقلید کرتا ہوں۔

16 / 25

کیا لوگ آپ کی تعریف کرتے ہیں؟

17 / 25

آپ بچوں کے شور میں کام کرنا پسند کرتے ہیں۔

18 / 25

کیا  مذہب کی بنا  پر  کسی  کو  قتل کرنا جا ئز ہے؟

19 / 25

کیا مختلف ہے؟

20 / 25

کیا آپ اپنے بڑوں کی مرضی کو اپنی مرضی سمجھتے ہیں۔

21 / 25

آپ کو دوسروں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

22 / 25

آپ  نے ساری زندگی جھوٹ نہیں بولا۔

23 / 25

کیا آپ نے  چند روپوں اور  سہولیات کی خاطر اپنی نفسانی عزت  کو داؤ پر لگایا ہے؟

24 / 25

بیٹی سے زیادہ بیٹے کی خدمت کرنی چاہیے۔

25 / 25

لڑکی کو پردے کے بغیر دیکھیں تو کیا کریں گے۔

Your score is

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *